ETV Bharat / international

یوکرین طیارہ حادثہ: ہر متوفی کے اہل خانہ کو مالی امداد - ہر متوفی کے اہل خانہ کو 345000 ڈالر دیئے جائیں گے

ایران میں بوئنگ حادثے کا شکار ہوئے ہر یوکرینی شہریوں کے اہل خانہ کو تقریبا 345000 ڈالر کی بیمہ کی رقم ادا کی جائے گی

یوکرین طیارہ حادثہ
یوکرین طیارہ حادثہ
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 11:41 PM IST

یوکرین کے وزیراعظم اولکسی ہونچاروک نےبدھ کو بتایا کہ گزشتہ ہفتہ ایران میں بوئنگ حادثے کا شکار ہوئے ہر یوکرینی شہریوں کے اہل خانہ کو تقریبا 345000 ڈالر کی بیمہ کی رقم ادا کی جائے گی۔

مسٹر ہونچاروک نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر لکھا کہ ’’ہم اس بات کی نگرانی کریں گے کہ بیمہ کی ادائیگی مونٹریال معاہدے کے مطابق مناسب طریقے سے کئے جائیں۔ حادثے میں مارے گئے ہر یوکرینی شہریوں کے اہل خانہ تقریبا 345000 ڈالر کی ادائیگی کی امید کرسکتا ہے۔‘‘

واضح رہے کہ یوکرین انٹرنیشنل ائرلائنس کے ذریعہ چلائے جارہے بوئنگ 737 طیارہ 8 جنوری کو تہران ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے کے فورا بعد حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں سبھی 176 لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس جہاز میں یوکرین کے علاوہ کناڈا، افغانستان، جرمنی، سوئڈن اور برطانیہ کے شہری سوار تھے۔

ایران کی فوج نے سنیچر کو قبول کیا ہے کہ اس نے غلطی سےیوکرین کے جہاز کو مارگرایا۔ اس نے کہا کہ امریکہ کے حملے کی شبہ کی وجہ سے اس جہاز کو کروز میزائل سمجھ کر مارگرایا گیا۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 15 2020 11:24PM

یوکرین طیارہ حادثہ: ہر متوفی کے اہل خانہ کو 345000 ڈالر دیئے جائیں گے

کیو، 15 جنوری (اسپوٹنک) یوکرین کے وزیراعظم اولکسی ہونچاروک نےبدھ کو بتایا کہ گزشتہ ہفتہ ایران میں بوئنگ حادثے کا شکار ہوئے ہر یوکرینی شہریوں کے اہل خانہ کو تقریبا 345000 ڈالر کی بیمہ کی رقم ادا کی جائے گی۔

مسٹر ہونچاروک نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر لکھا کہ ’’ہم اس بات کی نگرانی کریں گے کہ بیمہ کی ادائیگی مونٹریال معاہدے کے مطابق مناسب طریقے سے کئے جائیں۔ حادثے میں مارے گئے ہر یوکرینی شہریوں کے اہل خانہ تقریبا 345000 ڈالر کی ادائیگی کی امید کرسکتا ہے۔‘‘

واضح رہے کہ یوکرین انٹرنیشنل ائرلائنس کے ذریعہ چلائے جارہے بوئنگ 737 طیارہ 8 جنوری کو تہران ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے کے فورا بعد حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں سبھی 176 لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس جہاز میں یوکرین کے علاوہ کناڈا، افغانستان، جرمنی، سوئڈن اور برطانیہ کے شہری سوار تھے۔

ایران کی فوج نے سنیچر کو قبول کیا ہے کہ اس نے غلطی سےیوکرین کے جہاز کو مارگرایا۔ اس نے کہا کہ امریکہ کے حملے کی شبہ کی وجہ سے اس جہاز کو کروز میزائل سمجھ کر مارگرایا گیا۔

اسپوٹنک۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.