برطابیہ میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون کے کیسز میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے Omicron Cases in UK، اور اس نئے ویرینٹ اومیکرون کے مجموعی کیسز کی تعداد اس ملک میں 3 ہزار 137 ہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافہ 'Rapid Increase' In Omicron Cases کے بعد کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا ہے UK Raises Covid Alert Level ، کورونا الرٹ لیول چار کا مطلب وبا کا پھیلاؤ بہت زیادہ ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کا اومیکرون ویرینٹ ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق اومیکرون کورونا ویکسین کی افادیت کو کم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے، اومیکرون دنیا کے 63 ممالک تک پھیل چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Omicron Precautions: اومیکرون کے بچنے کے لیے احتیاط ضروری ہے: رامپور ڈی ایم
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وبا میں ویکسین کم موثر ثابت ہورہی ہے اور اس کے بجائے بوسٹر ڈوز زیادہ اثر دار ہے۔