ETV Bharat / international

برطانیہ کا ہواوے سے سامان نہ خریدنے کا فیصلہ

چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے سے 5 جی ٹکنالوجی سامان خریدنے پر برطانیہ نے پابندی عائد کردی ہے۔

برطانیہ کا 'ہواوے' سے سامان نہ خریدنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 12:14 PM IST

برطانوی حکومت نے تمام ٹیلی کام پرووائڈرز پر ہواوے سے سامان کی خریداری پر پابندی عائد کی ہے۔

ڈجیٹل منسٹر اوللیور ڈاؤڈن نے تمام ٹیلی کام پرووائڈرز کو ہدایت کی ہے کہ31 دسمبر سے ہواوے سے سامان خریدنے پر پابندی ہوگی، کوئی ٹیلی کام پرووائڈر اگلے برس کے آغاز سے چینی کمپنی سے 5 جی سامان نہ خریدیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'چین سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں'

برطانوی حکومت نے پہلے سے زیر استعمال ہواوے کا تمام سامان بھی 2027 تک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکہ نے چینی کمپنی پر الزام لگایا تھا کہ ہواوے کمپنی کا سامان یوروپی ممالک میں جاسوسی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.