ETV Bharat / international

ماسکو: رہائشی عمارت میں دھماکے سے دو افراد ہلاک - urdu news

دھماکے کی وجہ سے عمارت کی دوسری اور تیسری منزل منہدم ہوگئی۔

two people killed in gas blast in a residential building in Moscow

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 5:38 PM IST

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب نوگنسک شہر میں نو منزلہ رہائشی عمارت میں گیس دھماکے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کے علاقائی محکمہ کے نائب سربراہ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: روس: سڑک حادثہ میں چار فوجی ہلاک، 42 زخمی

انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی وجہ سے عمارت کی دوسری اور تیسری منزل منہدم ہوگئی۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق اس واقعہ میں ایک خاتون اور ایک مرد ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک 170 سے زائد رہائشیوں کو یہاں سے نکالا جاچکا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.