ETV Bharat / international

یواے ای کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو معطل کرسکتا ہے ترکی - وزارت خارجہ

ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے ہفتہ کو کہا کہ وہ متحدہ عرب امارات (یواے ای) اور اسرائیل کے درمیان ہوئے معاہدے کے بعد یو اے ای کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرنے اور اس ملک سے سفیر کو واپس بلانے پر غور کررہے ہیں۔

یواے ای کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرسکتا ہے ترکی

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 10:44 PM IST

اس درمیان ترکی کی وزارت خارجہ نے بھی کہا کہ مغربی ایشیا میں اقتدار اور سفارتی توازن کو تبدیل کرنے والے اس معاہدے کے لیے تاریخ یو اے ای کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

اردغان نے کہاکہ' میں نے اس تعلق سے وزیرخارجہ سے بات کی ہے۔ ہم ابوظہبی کے ساتھ سبھی سفارتی تعلقات کو معطل کرنے یا ہمارے سفیر کو واپس بلانے کی سمت میں قدم بھی اٹھا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

امارات۔اسرائیل سفارتی تعلقات پرملا جلا ردعمل

امریکہ کے ذریعہ ہوئے اس معاہدہ کے تحت اسرائیل ویسٹ بینک کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرنے کے اپنے منصوبہ کو معطل کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔

مصر اور جارڈن کے بعد یواے ای اسرائیل کے ساتھ مکمل تعلقات قائم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن گیا ہے۔اس سے قبل مصر نے 1979 اور جارڈن نے 1994 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.