ETV Bharat / international

ترکی میں زہریلا کھانا کھانے سے 56 بیمار - 56 بیمار

ترکی سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں زہریلا کھانا کھانے سے 21 بچوں سمیت 56 افراد بیمار ہوگئے۔

ترکی میں زہریلا کھانا کھانے سے 56 بیمار
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 6:47 PM IST

ترکی کے شہر ارزکان میں ایک عجیب قسم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ زہریلا کھانا کھانے کے بعد 21 بچے سمیت 56 افراد کی طبیعت خراب ہوگئی۔

متاثرین نے بتایا کہ انہیں بخار،الٹی اور چکر آرہے ہیں۔ جس کے بعد اسپتال میں لو گوں کو داخل کرایا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق شہر کے سٹی سینٹر میں منعقد الوداعی تقریب کے بعدلوگوں نے فون کر کے ایمبولینس کو بلایا ۔ فی الحال اس حادثہ کے پیچھے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.