ETV Bharat / international

ترکی پرامریکی پابندی کا امکان - Russia

روس سے ایس -400 میزائل دفاعی نظام خریدنے کی وجہ سے ترکی کو امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ترکی پرامریکی پابندی کا امکان
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 2:20 PM IST

ایک اطلاع کے مطابق امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر روسی میزائل تعینات کیے جاتے ہیں تو امریکہ ایف 35 جیٹ طیارے ترکی کو فراہم نہیں کرے گا، اور ترکی کی کمپنیوں کو ایف 35 کے پیچیدہ اور مہنگے اہم پرزہ جات تیار کرنے کے ٹھیکے منسوخ کیے جائیں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیم نے ترکی کے ایس -400 معاملے کےخلاف اپنی سخت نا راضگی کا اظہار کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ نے ترکی پرپہلے ہی کئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس سے پہلے ترکی کی وزارت دفاع ہلوسی اکر نے جمعہ کو ایک بیان جاری کر کےکہا تھا کہ ایس -400 ایئر ڈیفنس میزائل نظام کی پہلی کھیپ دارالحکومت انقرہ پہنچ چکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.