ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا وائرس سے نمٹنےکے طریقہ کار کے خلاف مظاہرہ

author img

By

Published : Aug 1, 2020, 10:06 PM IST

یہ مظاہرہ اسٹٹگارٹ کے کارڈین کین 711 انی شیٹیو گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ وبا ختم ہوچکی ہے۔ اس کے ایک آرگینائزر نے اسے آزادی کا دن قرار دیا۔

sd
sf

جرمن حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف کئے گئے طریقہ کار کے خلاف راجدھانی برلن میں تقریبا 17,000 لوگوں نے سنیچر کو مظاہرہ کیا۔

ویڈیو

یہ مظاہرہ اسٹٹگارٹ کے کارڈین کین 711 انی شیٹیو گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ وبا ختم ہوچکی ہے۔ اس کے ایک آرگینائزر نے اسے آزادی کا دن قرار دیا۔ یہ انعقاد حقیقی طور سے 1,000 لوگوں کے لئے کی گئی تھی۔

برلن پولس نے بتایا کہ افسران نے مظاہرین کو ضروری صحت سے متعلق احتیاط کی پیروی کرنے کے لئے کہا لیکن ان کی درخواست کو نظرانداز کردیا گیا۔ پولس نے صورت حال پر نظررکھنے کے لئے ایک ہیلی کاپٹر تعینات کیا ہے۔

واضح رہے کہ جرمنی میں کورونا سے اب تک 2,08,698 لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور 9141 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.