بیلاروس کی راجدھانی منسک میں واقع امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں سے جلد از جلد ملک چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔The US Embassy urges its citizens to leave Belarus immediately
سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ’’قوانین کے من مانے طریقے سے نافذ ہونے، نظر بندی کے خطرے اور یوکرین سے متصل بیلاروس کی سرحد پر روسی افواج کے غیر معمولی اور تشویشناک طریقے سے یکجا ہونے، کووڈ۔ 19 اور اس سے متعلق داخلے کی پابندیوں کی وجہ سے بیلاروس کا سفر نہ کریں‘‘۔
یہ بھی پڑھیں: Biden Speaks With Ukrainian President: بائیڈن کی یوکرین کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت
بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلاروس میں مقیم امریکی شہریو ں کو فوری طور پر تجارتی یا نجی ذرائع سے یہاں سے نکل جانا چاہئے۔U.S. citizens must leave immediately by commercial or private means
یو این آئی۔