ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد

جرمنی میں ایک دن میں کورونا وائرس (كووڈ-19) انفیکشن کے 2082 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 1,25،098 تک پہنچ گئی۔

the number of corona patients in germany increased to more than 125000
جرمنی میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد ہوئی
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 8:32 PM IST

جرمنی کی مرکزی تنظیم رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 170 سے بڑھ کر 2،969 ہو گئی ہے۔

تنظیم نے بتایا کہ جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثر تقریبا 68،200 لوگ علاج کے بعد صحتیاب ہو ئے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہی تقریبا 3،600 لوگ صحتیاب ہوئے ہیں۔

ملک میں زیادہ تر معاملے بویریا ریاست سے 33،569 درج کیے گئے ہیں، اس کے بعد شمالی رائن-ویسٹ فیلیا سے 25،300 اور بیڈن ورٹمبرگ سے 25،040 درج کیے ہیں۔ دارالحکومت برلن میں کورونا کے کل 4،668 معاملات کی تصدیق کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.