ETV Bharat / international

اسپین: کورونا سے نمٹنے کے لیے لائبریری آئی سی یو میں تبدیل

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:46 PM IST

ہسپانوی محکمہ صحت کے حکام نے کہا کہ ملک میں ایک ہی دن میں 864 اموات کا نیا ریکارڈ درج ہوا ہے اور یہ وباء شروع ہونے کے بعد سے اموات کی کل تعداد 9,053 ہوگئی ہے۔ متاثرین کی کل تعداد 102,136 ہوگئی ہے۔

Spain hosp turns library into ICU to combat COVID-19
کورونا سے نمٹنے کے لیے لائبریری آئی سی یو میں تبدیل

کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس سے ابھی تک ہزاروں افراد کی اموات ہو چکی ہیں اور کئی لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں۔

اسپین میں بھی اس سے ابھی تک 9,053 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔ متاثرین کی کل تعداد 102,136 ہوگئی ہے۔

جیسے ہی اسپین میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ کے اوپر پہنچا ویسے ہی کاتالونیا کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک ہسپتال کو فورا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اسپین ہاسپریٹری نے لائبریری کو ایک انتہائی نگہداشت یونٹ میں تبدیل کر دیا۔

بارسلونا کے باہر جرمنی میں ٹریاس آئی پوجول ہسپتال کے ہیلتھ ورکرز مناسب حفاظتی پوشاک کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس لیے سبھی لوگ پلاسٹک باندھ کر کام کر رہے ہیں۔

اصل میں دل کی سرجری کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کے لیے بنائے جانے والے اس ہسپتال کو افتتاح ہونے سے پہلے ہی کووڈ-19 آئی سی یو میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔

ہسپانوی محکمہ صحت کے حکام نے کہا کہ ملک میں ایک ہی دن میں 864 اموات کا نیا ریکارڈ درج ہوا ہے اور یہ وباء شروع ہونے کے بعد سے اموات کی کل تعداد 9,053 ہوگئی ہے۔ جبکہ اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 102,136 ہوگئی ہے۔

زیادہ تر لوگوں کے لیے نیا کورونا وائرس ہلکا یا اعتدال پسند علامات کا سبب بنتا ہے۔ لیکن خاص طور پر عمر رسیدہ افراد اور موجودہ صحت سے متعلق مسائل کے حامل افراد کے لیے یہ زیادہ شدید بیماری یا موت کا سبب بن سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.