ETV Bharat / international

بھارت کی حالت ہمیں بتاتی ہے کہ کورونا کیا کر سکتا ہے: ڈبلیو ایچ او

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 9:13 PM IST

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ ہم بھارت میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات اور اموات پر فکر مند ہیں۔

who
who

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں کورونا کے بڑھتے معاملات اور اموات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹریڈوس ایڈنم گھیبریسیس نے کہا کہ بھارت میں جو ہورہا ہے وہ ہمیں دکھاتا ہے کہ وائرس کیا کر سکتا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ "ہم بھارت میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات اور اموات پر فکر مند ہیں۔ صورتحال پیچیدہ ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں مختلف ردعمل کی ضرورت ہے۔''

معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے اور ویکسین کے پروڈکشن کو بڑھانے کے لئے حکومت کی جانب سے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں، میں اس کا خیرمقدم کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں بھارت کے تمام لوگوں سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او بھارت کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور جان بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.