وزیر اعظم نے صحافیوں کو بتایا کہ' کورونا وائرس کا قہر سنگا پور میں بڑتا جارہا ہے اور ہم پوری کوشش کریں گے کی اس وبا کو بھڑنے نہ دیں۔'
سنگاپور نے وبائی امراض سے متاثرہ معیشت کے انتظام کے لئے 48.4 ارب ایس جی ڈی کے بجٹ کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ نئے کیسز سنگاپور میں COVID-19 مریضوں کی کل تعداد 732 ہوگئی ہیں۔ اب بھی ہسپتال میں زیر التواء 432 میں سے سترہ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس وبا کو لیکر ہمیں بہت ہی چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے دوسرے ممالک لوک ڈاون میں ہیں اور ان کی حالات بھی بہت خراب ہیں۔
کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر لی نے تمام لوگوں سے تعاون کا مطالبہ کیا۔