ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ مساجد پر دہشتگردانہ حملہ میں سزا کی سماعت دوبارہ شروع

ترانٹ پر مارچ میں 51 قتل، 40 اقدام قتل اور ایک دہشتگردی کے معاملے میں جرم ثابت ہو چکا ہے۔

Sentencing
Sentencing
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 7:16 AM IST

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشتگردانہ حملہ کر 51 افراد کو ہلا ک کرنے کے معاملے میں منگل کو سزا سنانے کا عمل دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔

بھاری سکیورٹی کے درمیان 29 سالہ بندوق بردار دہشتگرد آسٹریلیائی برینٹن ہیریسن ترانٹ کے خلاف چار روزہ سزا سنانے کے دوسرے دن اہل خانہ اور زندہ بچ جانے والے افراد کرائسٹ چرچ ہائی کورٹ پہنچے۔

نیوزی لینڈ مساجد پر دہشتگردانہ حملہ میں سزا کی سماعت دوبارہ شروع

ترانٹ پر مارچ میں 51 قتل، 40 اقدام قتل اور ایک دہشتگردی کے معاملے میں جرم ثابت ہو چکا ہے۔ یہ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں دہشت گردی کا پہلا جرم ثابت ہوا۔

وہ نیوزی لینڈ میں پہلا شخص بن سکتا ہے جس کو بغیر کسی پیرول کے امکان کے عمر قید کی سزا سنائی جائےگی، یہ نیوزی لینڈ میں مشکل ترین سزا ہے اور اس سے پہلے نیوزی لینڈ میں کبھی یہ سزا نہیں سنائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.