ETV Bharat / international

بھارت کے یوم جمہوریہ پر روس کا تہنیتی پیغام - راج پتھ پر پوری دنیا کے سامنے بھارت اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکبادی دی ہے۔

russian president vladimir putin sends a congratulatory message on the occasion of india's republic day
بھارت کے یوم جمہوریہ پر روس کا تہنیتی پیغام
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 6:20 PM IST

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خصوصی پیغام ارسال کیا ہے۔ پیغام میں ولادیمیر پوتن نے بھارتی صدر، حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات اور ترقی و خوشحالی کے لیے اپنی امیدوں کا اظہار کیا ہے۔

russia's congratulatory message on india's republic day
بھارت کے یوم جمہوریہ پر روس کا تہنیتی پیغام

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ 'ہم دونوں ممالک کے مابین شراکت داری پر مبنی مستحکم تعلقات کی بہت قدر کرتے ہیں'۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں نئے اسٹرین برازیل پی۔1 کے پہلے معاملے کی تصدیق

بتا دیں کہ بھارت میں آج 72 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔ راج پتھ پر پوری دنیا کے سامنے بھارت اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے اور یہاں کی تہذیب و تمدن کی عکاسی جھانکیوں کے ذریعہ کرائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عوام کو یوم جہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.