ETV Bharat / international

روسی نمائندہ اقوام متحدہ کو کورونا ویکسین کے بارے میں اطلاع دیں گے - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب اور روسی وزیر صحت کورونا وائرس کے لئے تیار کردہ روسی ویکسین کے بارے میں اقوام متحدہ کو تفصیلی معلومات فراہم کریں گے۔

Russian envoy will inform the UN on the Corona vaccine
روسی نمائندہ اقوام متحدہ کو کورونا ویکسین کے بارے میں اطلاع دیں گے
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 9:20 PM IST

اقوام متحدہ میں روسی مشن کے ترجمان فیوڈور اسٹراجھیزوسکی نے کہا کہ' روسی اسپوتنک وی ویکسین کی ایک پریزنٹیشن بدھ کے روز 2 دسمبر کو ہوگی۔ روس کی وزیر صحت میخائل مراشکوف، اقوام متحدہ میں روس کی مستقل مندوب ویسلین نیبینزیا اور روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے چیف کریل دمتریوف اس تقریب میں شرکت کریں گے'۔

مزید پڑھیں:

آئندہ ہفتے برطانیہ میں کووڈ 19 ویکسین ہوگی دستیاب

انہوں نے بتایا کہ یہ پروگرام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران ورچوئل طریقے سے ترتیب دیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کے ملازمین کو روس کی کورونا وائرس کی ویکسین مفت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.