ETV Bharat / international

روس: سڑک حادثے میں تین ہلاک، 12 زخمی

روس کے ریازان علاقے میں جمعہ کو ایک سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ہنگامی امور کی وزارت نے یہ اطلاع دی۔

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 2:03 PM IST

road accident
road accident

وزارت نے بتایا کہ اس حادثے کے بارے میں صبح 3 بجکر 6 منٹ پر اطلاع ملی۔ ماسکوس وولگوگراڈ جارہی بس اسکوپن شہر کے نزدیک آر ۔ 22 روڈ وے پر وائسوکوئے بستی کے نزدیک پلٹ گئی۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 'بس میں 26 لوگ سوار تھے جن میں دو بچے اور دو ڈرائیور شامل تھے۔ حادثے کے سبب تین لوگوں کی موت اور 12 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔'

علاقائی ہنگامی خدمات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ زخمیوں کی فہرست میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد 4 ہے۔ حادثے کے اسباب کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

(یو این آئی)۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.