ETV Bharat / international

روس : کووڈ۔19 کی پہلی ویکسین کا انسانی تجربہ - روسی وزارت دفاع

روس کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس 'کووڈ۔19' انفیکشن سے نمٹنے کے لیے ڈیولپ کی گئی ویکسین کا 18 رضاکاروں پر تجربہ کیا گیا جن میں سے کسی میں بھی کوئی غلط اثرات دیکھنے کو نہیں ملا۔

روس کے اسپتال میں کووڈ۔19 کی پہلی ویکسین کا انسانی تجربہ

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 10:46 PM IST

روسی وزارت دفاع نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 'اس طرح کی پہلی ویکسین کا اٹھارہ رضاکاروں پر تجربہ کیا گیا اور ابھی تک ان میں سے کسی میں بھی کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہے۔ ان سبھی کی بعد میں جانچ بھی کی گئی ہے اور ان میں کسی طرح کا کوئی غلط اثرات نہیں دکھا ہے۔ ویکسین لگانے کے بعد سبھی رضاکاروں پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم مسلسل نظر رکھ رہی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.