ETV Bharat / international

Russia Ukraine Talks: روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب ہیں، ترکی کا دعویٰ - روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلونے اتوار کو کہا کہ روس اور یوکرین نے تمام اہم مسائل پر معاہدے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ہم جنگ بندی کے لیے پرامید ہیں اگر فریقین معاہدے کی جانب پیش رفت سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹیں۔Russia Ukraine Talks

Russia and Ukraine getting closer to agreement on critical issues syas Turkey
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو
author img

By

Published : Mar 20, 2022, 9:50 PM IST

ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے روزنامہ حریت کو بتایا کہ روس اور یوکرین نازک اور اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں اور کچھ موضوعات پر تقریباً متفق ہو چکے ہیں۔Russia Ukraine Talks

ترک وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ وہ جنگ بندی کے لیے پرامید ہیں اگر فریقین معاہدے کی جانب پیش رفت سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹیں۔

ترکی اخبار حریت نے چاوش اوغلوکے حوالے سے کہا، ’ہم نے دیکھا کہ دونوں ہی ملک پہلے چار نکات پر تو متفق ہوگئے لیکن کچھ امور کو رہنماؤں کی سطح پر ہی حل کیے جانے کی ضرورت ہے‘۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا کہ ترکی اس مسئلے کے حل کے لیے روس، ترکی اور یوکرین کے رہنماؤں کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے لیے بھی تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Russia Ukraine Talks: ترکی کی میزبانی میں لاوروف اور کولبیا کی میٹنگ سے امن مذاکرات میں پیش رفت ہوگی

انہوں نے کہا کہ ہم اس مسئلے پر سہ فریقی مذاکرات چاہتے ہیں لیکن انطالیہ میں کوئی بھی بات چیت تبھی ہو گی جب دونوں فریق اس کے لیے درخواست کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.