ETV Bharat / international

لاک ڈاؤن کے خلاف سربیا میں احتجاج - کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو

صدر الیگزینڈر ووکک کے ذریعہ لاک ڈاؤن کے دوبارہ نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی سربیا میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Protest
Protest
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 7:11 AM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سربیا میں صدر کے ذریعہ دوبارہ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ اس دوران بدھ کے روز جنوبی سربیا کے شہر نیس میں مظاہرین جمع ہوئے اور صدر کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کی۔

صدر کے فیصلے پر سربیا میں احتجاج

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووکک کے ذریعہ لاک ڈاؤن کے دوبارہ نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی سربیا میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس دوران دارالحکومت بلغراد میں مظاہرین جمع ہوئے اور پارلیمنٹ کی عمارت کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

سکیورٹی فورسز کے ذریعہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے کا استعمال کیا گیا جبکہ مظاہرین نے پتھر اور انڈے پھینکے اور پارلیمنٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.