ETV Bharat / international

شہزادی چارلوٹ 2 مئی کومنائیں گی اپنی پانچویں سالگرہ - برطانوی تخت کی جانشینی کے سلسلے میں چوتھے نمبر پر

شہزادی چارلوٹ اپنے دادا شہزادہ چارلس، اپنے والد ولیم اور اپنے بھائی جارج کے بعد برطانوی تخت کی جانشینی کے سلسلے میں چوتھے نمبر پر ہیں۔

Princess
Princess
author img

By

Published : May 1, 2020, 11:08 PM IST

ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج کی بیٹی شہزادی چارلوٹ 2 مئی کو پانچ سال کی ہو جائیں گی۔

شہزادی چارلوٹ جو ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج کی بیٹی ہیں اپنی پانچویں سالگرہ ہفتہ کے روز 2 مئی کو منائیں گی۔

شہزادی چارلوٹ 2 مئی کومنائیں گی اپنی پانچویں سالگرہ

شہزادی چارلوٹ شاہی جوڑے کی دوسری لڑکی ہیں جو چھ سالہ پرنس جارج سے چھوٹی اور دو سالہ شہزادی لوئس سے بڑی ہیں۔

وہ اپنے دادا شہزادہ چارلس، اپنے والد ولیم اور اپنے بھائی جارج کے بعد برطانوی تخت کی جانشینی کے سلسلے میں چوتھے نمبر پر ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.