ETV Bharat / international

PM Modi Speaks With New German Chancellor: پی ایم مودی کا نئے جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نئے جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ بات چیت PM Modi Speaks With New German Chancellor کے دوران وزیر اعظم نے ہندوستان اور جرمنی کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے میں سابق چانسلر انجیلا مرکل کے تعاون کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ شولز کی قیادت میں یہ شراکت مزید مضبوط ہوگی۔

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 4:32 AM IST

Updated : Jan 6, 2022, 6:06 AM IST

PM Modi Speaks With New German Chancellor
وزیر اعظم مودی نے جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولز کو مبارکباد دی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولز سے فون پر بات کرکے انہیں مبارکباد PM Modi congratulates Olaf Scholz دی۔

وزیر اعظم نے بات چیت کے دوران PM Modi Speaks With New German Chancellor ہندوستان اور جرمنی کے مابین اسٹریٹجک اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے میں سابق چانسلر انجیلا مرکل کے تعاون کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ شولز کی قیادت میں یہ شراکت مزید مضبوط ہوگی۔

بات چیت کے دوران، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ جرمنی کی نئی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ ترجیحات اور ہندوستان کے اقتصادی نقطہ نظر میں کافی تال میل ہے۔

انہوں نے سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات کا بھی جائزہ لیا۔ دونوں رہنماؤں نے نئے شعبوں میں تعاون اور تبادلوں کے امکانات کا پتہ لگانے پر بھی اتفاق کیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے آب و ہوا میں تبدیلی اور سبز توانائی کے شعبے میں تعاون کی ایک نئی پہل شروع کرنے کی بھی امید ظاہر کی، تاکہ دونوں ممالک اس سمت میں اپنے اہداف حاصل کر سکیں۔

یواین آئی

Last Updated : Jan 6, 2022, 6:06 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.