ETV Bharat / international

برطانیہ: چھ لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی پہلی خوراک دی گئی - کورونا کی نئی قسم دریافت

چھ لاکھ سے زائد افراد کو برطانیہ میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جو کورونا پر قابو پانے کی سمت میں مؤثر اقدام سمجھا جاتا ہے۔

برطانیہ: چھ لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی پہلی خوراک دی گئی

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 10:23 AM IST

نئے سال کے آغاز سے قبل کورونا انفیکشن سے راحت دینے کی خبریں منظرعام پر آئیں۔ برطانوی حکومت کے مطابق کورونا ویکسین کی پہلی خوراک برطانیہ میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد وہاں پابندیوں میں سختی کر دی گئی ہیں جبکہ بھارت سمیت متعدد ممالک نے برطانیہ جانے والی اپنی سبھی پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔

برطانیہ میں کورونا کی جس کورونا ویکسین کی پہلی خوراک شہریوں کو دی گئی ہے، اسے بائیو این ٹیک فائزر نے تیار کیا ہے۔

اسے کورونا کنٹرول کی سمت مؤثر اقدام سمجھا جاتا ہے۔ تاہم کورونا کے دو نئے تناؤ آنے کی وجہ سے برطانوی پریشان ہیں۔

واضح ہو کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو ہلاک کرنے والے عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کی شروعات آٹھ دسمبر سے ہو گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.