ETV Bharat / international

'دہشت گردوں کے ارادے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے' - کرائسٹ چرچ

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے ان اسکول کا دورہ کیا جہاں کے دو طلبا گذشتہ ہفتہ کرائسٹ چرچ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

'دہشت گردوں کے ارادے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے'
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 4:01 PM IST

اسکول کے طلبا نے وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کا پرجوش استقبال کیا اور ہلاک شدگان طلبا کو اپنے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر طلبا نے کہا کہ ہم کبھی بھی دہشت گردوں کے برے ارادے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

'دہشت گردوں کے ارادے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے'

وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ سوگ میں ہوں گے،کیونکہ یہاں کے دو طلبا بھی 50 افراد کے ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر کے ارادے کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

وزیر اعظم اپنے شیڈول کے مطابق کاشمیر ہائی اسکول گئے یہاں کے دو طلبا کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ انہوں نے وہاں طلبا سے بات کی اور صبر تحمل اور آپسی بھائی چارہ کو برقرار رکھنے کی بات کی۔

انہوں نے اسکول میں طلبا سے کہا کہ وہ ان سے بلا جھجھک اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں،جس میں طلبا نے وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن سے کئی سوالات کیے ۔

وہیں اسلامک اسکول المدینہ کے طلبانےبھی آج کرائسٹ چرج کے مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا ، جس میں طلبا وطالبات نے اپنے انداز میں خراج تحسین پیش کیا

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.