ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ نے بھارت کی پروازوں پر پابندی لگائی - coronavirus in new zealand

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے باعث نیوزی لینڈ نے یہ پابندی 11 سے 28 اپریل تک نافذ کی ہے، جو عارضی ہے۔

new zealand
new zealand
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 10:06 AM IST

Updated : Apr 8, 2021, 4:24 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک ہوتی جارہی ہے۔ یہاں ایک دن میں 1-1 لاکھ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں۔

نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والوں پر لگائی پابندی

ایسی صورتحال میں نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پابندی شہریوں اور وہاں مقیم لوگوں پر عائد کی گئی ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس کا اعلان کیا ہے۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے ہیلتھ ڈائریکٹر جنرل ایشلے بلوم فیلڈ نے بتایا کہ نیوزی لینڈ میں 23 نئے کورونا کیسز درج ہوئے ہیں، جن میں 17 افراد بھارت سے لوٹے تھے۔

یہ پابندی 11 سے 28 اپریل تک کے لئے نافذ کی گئی ہے اور یہ عارضی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب نیوزی لینڈ نے اپنے شہریوں یا اس ملک میں بسنے والے لوگوں کی واپسی پر پابندی عائد کردی ہے۔

Last Updated : Apr 8, 2021, 4:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.