زیلنسکی نے جمعہ کو کہا، "آج ناٹو کا سربراہی اجلاس ہوا، یہ ایک کمزور سربراہی اجلاس تھا، ایک الجھا ہوا سربراہی اجلاس، ایک ایسا سربراہی اجلاس جو ظاہر کرتا ہے کہ یوروپ میں ہر کوئی آزادی کی لڑائی کو ایک مقصد کے طور پر نہیں دیکھتا‘‘۔
یہ بھی پڑھیں:
Russia Ukraine War: اگر یوکرین پر قبضہ ہوا تو اگلا نمبر یورپی ممالک کا ہوگا، ولادیمیر زیلنسکی
زیلنسکی نے ناٹو کے ارکان پر روس کو یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے گرین لائٹ دینے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ناٹو نے یوکرین کو 50 ٹن ڈیزل فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
یو این آئی/ اسپوتنک