نائب وزیر صحت ہیوگو لوپیز گیٹیل نے کہا کہ اس عرصے کے دوران کورونا وائرس کے 6590 معاملات رپورٹ ہوئے ۔
اس کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 462،690 ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیے:امریکہ: یکم دسمبر تک کورونا سے تین لاکھ اموات کی پیش قیاسی
اب تک ملک میں 308،000 افراد کو کورونا انفیکشن سے نجات پاچکے ہیں۔