ETV Bharat / international

گزشتہ 24 گھنٹے میں 24 سے زائد شدت پسندانہ حملے

شام میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں نے حما، ادلب، الیپو اور لتاكيہ صوبوں میں 31 بار حملے کئے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST

شام میں روس کے تعاون مرکز کے سربراہ میجر جنرل الیكسي باكنن نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا 'شام میں 31 حملے درج کئے گئے ہیں ادلب ڈی ایسکلیشن علاقہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ اس دوران صوبہ حما میں ایک،صوبہ ادلب میں ایک،صوبہ الیپو میں چھ، اورصوبہ لتاكيہ میں 11 بار دہشت گردوں نے حملے کئے'۔

شام میں ترکی اور ایران کے ساتھ روس جنگ بندی کا گواہ ہے۔ روس دہشت گرد گروپوں کے خلاف جنگ میں شام کی حکومت کی حمایت کر رہا ہے اور شامی شہریوں كو کو انسانی امداد فراہم کر رہا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.