ETV Bharat / international

میرکل کا چانسلر کے دوڑ سے باہر رہنے کا فیصلہ - ای ٹی وی بھارت اردو

اس دوران دو حریف دعویداروں نے اراکین پارلیمنٹ کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

merkel
merkel
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 10:01 AM IST

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے منگل کے روز کہا کہ وہ وسطی جنوبی بلاک میں مقابلے سے دور رہیں گی کہ ان کے عہدے پر فائز ہونے کے لئے کون امیدوار ہونا چاہئے۔

اس دوران دو حریف دعویداروں نے اراکین پارلیمنٹ کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

میرکل کی کرسین ڈیموکریٹک یونین کی آرمین لاشیٹ اور کرشین سوشل یونین کے رہنما مارکوس سویدر نے آخر کار اتوار کو اپنا دعویٰ پیش کیا۔

جرمنی میں 26 ستمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں طے کیا جائے گا کہ میرکل کی جگہ کون لے گا۔ میرکل 16 سال تک اقتدار میں رہنے کے بعد پانچویں مرتبہ اقتدار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہی ہیں۔ انہوں نے چانسلر کی دعویداری سے نہ صرف خود کو الگ کر لیا ہے بلکہ وہ اس پوری سرگرمی سے الگ رہنے کا اعلان کرچکی ہیں۔

لاشیٹ اور سویدر جرمنی کے دو سب سے زیادہ آبادی والے صوبوں، شمالی رائن ویسٹ فیلیا اور بویریا کے گورنر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.