ETV Bharat / international

اٹلی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے سب سے کم کیس درج - new covid-19 cases

اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 802 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس سے یہاں مزید 165 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔

اٹلی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے سب سے کم کیس درج

author img

By

Published : May 11, 2020, 6:01 PM IST

گزشتہ دو ماہ میں یہاں ایک دن میں سب سے کم کیسز درج کئے گئے ہیں ۔اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 30560 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی 219070 مریض اس وبا سے متاثر ہیں ۔

اٹلی میں کورونا وائرس کے قہر کے سبب گذشتہ 10 مارچ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے ۔ تاہم یہاں اب تک کورونا کے مجموعی 105186 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.