ETV Bharat / international

اٹلی نے جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کو استعمال کرنے کی اجازت دی - covid 19

اے آئی ایف نے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کو 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کوڈ - 19 سے محفوظ رکھنے کیلئے اس ویکسین کے استعمال کی اجازت دی ہے

Italy
Italy
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 2:34 PM IST

اطالوی میڈیکل ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

ایجنسی نے جمعہ کے روز کہا کہ ’’یوروپین میڈیکل ایجنسی (ای ایم اے) کی ہدایت کے مطابق اے آئی ایف نے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کو 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کوڈ - 19 سے محفوظ رکھنے کیلئے اس ویکسین کے استعمال کی اجازت دی ہے‘‘۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.