ETV Bharat / international

Israeli PM Naftali Bennett Meets Russian President Putin: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی پیوتن سے طویل ملاقات

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 1:24 PM IST

خبر رساں ایجنسی کے مطابق نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی۔ یوکرین نے اسرائیل سے ماسکو کے ساتھ بات چیت کی درخواست کی تھی۔ Israeli PM meets Putin

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی پیوتن سے طویل ملاقات

ماسکو: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر ولادیمیر پیوتن کو یوکرین بحران پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ Russia Ukraine War

خبر رساں ایجنسی کے مطابق نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی۔ یوکرین نے اسرائیل سے ماسکوکے ساتھ بات چیت کی درخواست کی تھی۔ Israeli PM Naftali Bennett meets Russian President Putin in Moscow

ایک اسرائیلی افسر کے مطابق ملاقات میں یوکرین کی صورت حال کےمختلف پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، ملاقات میں ویانا میں ایران جوہری مذاکرات میں پیشرفت بھی زیربحث آئی۔ President Putin in Moscow

اس کے علاوہ اسرائیلی افسر نے بتایا کہ دورےکےلیےامریکہ، جرمنی اور فرانس کی معاونت حاصل تھی جبکہ صدر پیوٹن سے ملاقات کے بعد اسرائیل وزیراعظم نے یوکرینی صدرکوفون کیا۔Israeli PM Naftali Bennett meets Russian President Putin

دوسری جانب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مارشل لاء کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب ملک کو بیرونی جارحیت کا سامنا ہو۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہر چیز منصوبے کے مطابق چل رہی ہے اور جو ملک یوکرین کی فضائی حدود کونوفلائی زون قراردےگا وہ تنازع میں شامل ہو جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں : Putin on Ukraine No-Fly Zone: یوکرین میں نو فلائی زون کے خلاف پوتن نے خبردار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.