ETV Bharat / international

بھارتی سفیر کی روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

بھارت میں روسی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'نائب وزیرخارجہ آندرے روڈینکو نے بھارتی سفیر بالا وینکٹیش ورما سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سے متعلق کچھ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا'۔

indian ambassador meets russia's deputy fm, discusses issues pertaining to political processes on post-soviet space
بھارتی سفیر بالا وینکٹیش ورما ملاقات کے دوران
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 7:58 AM IST

روس میں بھارت کے سفیر بالا وینکٹیش ورما نے روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دونوں نے بھارت اور روس کے درمیان باہمی تعلقات اور سیاسی اشتراک عمل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارت میں روسی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو نے بھارتی سفیر بالا وینکٹیش ورما سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سے متعلق کچھ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا'۔

indian ambassador meets russia's deputy fm, discusses issues pertaining to political processes on post-soviet space
بہ شکریہ ٹوئٹ

واضح رہے کہ جمعرات کو وزیراعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹیلیفونک گفتگو کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے بھارت اور روس کے مابین 'خصوصی اور اسٹریٹجک شراکت داری' کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پوتن نے وزیراعظم مودی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

indian ambassador meets russia's deputy fm, discusses issues pertaining to political processes on post-soviet space
بھارتی سفیر بالا وینکٹیش ورما ملاقات کے دوران

وزیراعظم کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم مودی نے پوتن کی جانب سے مبارک باد دئیے جانے کے بعد شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔

وزیراعظم مودی نے صدر پوتن کی بھارت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں بات چیت پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اگلے دوطرفہ سربراہ اجلاس میں بھارت میں صدر پوتن کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.