ETV Bharat / international

اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ وہ بدھ کو لا پالما کا ایک اور دورہ کریں گے۔ یہ تین ہفتوں میں لا پالما کا ان کا چوتھا دورہ ہوگا۔

volcanic eruption in Spain
volcanic eruption in Spain
author img

By

Published : Oct 13, 2021, 1:02 PM IST

Updated : Oct 19, 2021, 9:07 AM IST

ہسپانوی جزیرے لا پالما جزیرے پر آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے متاثرہ علاقے سے تقریبا 700 سے 800 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ مقامی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ نے یہ اطلاع دی ہے۔

اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
اس سے قبل جزیرے پر آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے تقریباً 6 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔ آتش فشاں سے نکلنے والے لاوا سے تقریباً 1،281عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسپین کے لا پالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد کی نقل مکانی

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ وہ بدھ کو لا پالما کا ایک اور دورہ کریں گے۔ یہ تین ہفتوں میں لا پالما کا ان کا چوتھا دورہ ہوگا۔

ہسپانوی جزیرے لا پالما جزیرے پر آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے متاثرہ علاقے سے تقریبا 700 سے 800 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ مقامی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ نے یہ اطلاع دی ہے۔

اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
اس سے قبل جزیرے پر آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے تقریباً 6 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔ آتش فشاں سے نکلنے والے لاوا سے تقریباً 1،281عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسپین کے لا پالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد کی نقل مکانی

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ وہ بدھ کو لا پالما کا ایک اور دورہ کریں گے۔ یہ تین ہفتوں میں لا پالما کا ان کا چوتھا دورہ ہوگا۔

Last Updated : Oct 19, 2021, 9:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.