رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ (آر کے وائی) نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔
جرمنی میں کورونا کی وجہ سے اب 133 لوگوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر کے آخر میں چین کے ہوبئی صوبے کی راجدھانی ووہان سے کورونا وائرس کے معاملے شروع ہوئے تھے اور اب یہ وبا دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکی ہے۔