ETV Bharat / international

آسٹریلیا: جووینائل ہوم میں نوعمروں کے درمیان جھڑپ، 6 زخمی - جووینائل

آسٹریلیا کے ایک جووینائل ہوم میں گذشتہ شب نو عمروں کے درمیان جھڑپ میں کم از کم چھ زخمی ہو گئے۔

آسٹریلیا: جووینائل ہوم میں نوعمروں کے درمیان جھڑپ، 6 زخمی
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 11:18 AM IST

نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے پیر کو بتایا کہ 'فرینک بیکسٹر جیووینائل جسٹس سینٹر' میں اتوار کی شب جھڑپ شروع ہوئی جس میں 12 سے 18 سال کی عمر کے تقریباً 20 قیدی شامل تھے۔ ان میں سے کچھ قیدیوں کے پاس لاٹھی، اسکویش ریکٹ اور دوسرے ہتھیار تھے۔

پولیس نے بتایا کہ چار قیدیوں نے چھت پر رات گزارنے کے بعد ہتھیار ڈال دیے۔

پولیس نے کہا کہ پڑوسی اضلاع کی پولیس کے ساتھ ہی پبلک آرڈر اور انسداد فسادات ٹیم، آپریشن سپورٹ گروپ، ڈاگ یونٹ، پولیئر، ٹریفک اور ہائی وے پیٹرول کمان، بچاؤ اور بم ڈسپوزل دستے اور دیگر کو وہاں تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب حالات قابو میں ہیں۔

Intro:Body:

huda

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.