ETV Bharat / international

پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح - مسجد 3

سورج غروب ہوتے وقت اس مسجد کا منظر بہت حسین نظر آتا ہے۔

یونیورسٹیز کے شہر کیمبرج میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 4:39 PM IST

یہ ایک سنہری گنبد ہے۔ یہ دیگر مساجد سے الگ نظر آتی ہے۔

کیوں کہ اس مسجد کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صفر کاربن کے اثرات پر مبنی ہے۔

یونیورسٹیز کے شہر کیمبرج میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح

یوروپ میں یہ پہلی مسجد ہے جس کی تعمیرماحول دوست کی بنیاد پر رکھی گئی ہے۔

مسجد کے بانی کے مطابق اس کا ڈیزائن مضبوط بنیادوں پر رکھا گیا ہے۔

نیو کیمبرج مسجد کے ذمہ دار نے بتایا کہ ہم بہت کم مقدار میں کاربن روشنی کا استعمال کرتے ہیں۔

دن بھر یہاں پر الیکٹری سٹی کی ضرروت نہیں پڑتی کیونکہ بلڈنگ میں موجود دروازوں اور کھڑکیوں کے ذریعے قدرتی روشنی داخل ہوتی ہے۔

مسجد میں پانی کو محفوظ رکھنے کا نظام (Harvesting System) بھی موجود ہے۔

جس سے پانی کی فراہمی میں آسانی ہوتی ہے۔

مناسب اور پائیدار خصوصیات ہی اس بلڈنگ کی بنیاد ہے۔

مسجد میں تازہ ہوا کے اندر داخل ہونے کے لیے پمپس بھی موجود ہیں جو گرم ہواوں کو باہر نکال پھینکتے ہیں۔
یہ پمپس الیکٹری سٹی کے لیے بھی مددگار ہوتا ہے۔

سورج غروب ہوتے وقت اس مسجد کا منظر بہت حسین نظر آتاہے۔

یہاں نصب کیے گئے سولر پینل کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں مدد ملتی ہے۔

ان پینلز کی وجہ سے مسجد کے احاطے میں گرمی کی شدت اور درجہ حرارت پر قابو پایا جاتا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کو علامتی طور سے مشرق و مغرب کے تنازعات کے حل کے لیے بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے گا۔

اس مسجد میں کوئی مینار نہیں ہے۔ مسجد کے حدود کے باہر اذان کے لیےآواز کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.