ETV Bharat / international

Nomination of Nobel Peace Prize: یوکرین کے صدر زیلنسکی نوبل امن انعام کے لیے نامزد - نوبل کمیٹی سے یورپی سیاست دانوں کی اپیل

یورپ کے موجودہ اور سابق سیاستدانوں نے نوبل کمیٹی سے امن کے نوبل انعام کے لیے یوکرین کے ولودیمیر زیلنسکی کو نامزد کرنے کی درخواست کی ہے۔Nomination of Nobel Peace Prize

Ukraine President Zelenskyy
یوکرین کے صدر زیلنسکی
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:45 PM IST

یورپ کے متعدد موجودہ اور سابق سیاستدانوں نے ناروے کی نوبل کمیٹی سے 2022 میں امن کے نوبل انعام کے لیے یوکرین کے ولودیمیر زیلنسکی کو نامزد کرنے کی درخواست کی ہے Nomination of Nobel Peace Prize اور نامزدگی کے عمل کو 31 مارچ تک توسیع کردیا جائے۔

رہنماؤں نے 11 مارچ کو ایک بیان میں کہا’’ہم عاجزی کے ساتھ کمیٹی سے اس پر غور کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ صدر زیلنسکی اور یوکرین کے لوگوں کے لیے امن کے نوبل انعام کی نامزدگیوں کی اجازت دینے کے لیے 31 مارچ 2022 تک نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کے عمل کو بڑھانے کے انتظامات کئے جائیں‘‘ ۔

یہ بھی پڑھیں:

امن کا نوبل انعام اب تک کتنی تنظیموں کو دیا گیا، پوری تفصیلات

Nobel in Peace: امن کا نوبل ایوارڈ مشترکہ طور پر دو صحافیوں کے نام

بیان کے مطابق سیاست دانوں نے کمیٹی سے نوبل امن انعام کے لیے 2022 کی نامزدگی کے عمل کو دوبارہ کھولے اور اس پر نظر ثانی کرنے کی بھی درخواست کرنے کی اپیل کی ہے۔

اس سال نوبل انعام کا اعلان 03 سے 10 اکتوبر کے درمیان کیا جائے گا۔ سنہ 2022 کے نوبل امن انعام کے لیے 251 افراد اور 92 تنظیموں نے درخواستیں دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.