ETV Bharat / international

میکرون کا ایران کے فیصلہ پر اظہارِ تشویش - ویانا معاہدے کی خلاف ورزی

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے 2015 کے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کے ایران کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Macron expresses concern over Iran's decision
میکرون کا ایران کے فیصلہ پر اظہار تشویش
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 1:11 PM IST

امانوئل میکرون نے منگل کے روز ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران اس معاملہ پر تشویش کا اظہار کیا۔

یہ معلومات فرانسیسی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں دی گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے 'فرانسیسی صدر ( امانوئل میکرون) نے سنہ 2015 کے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کے ایران کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میکرون نے کہا کہ اس ملک کو اپنی ذمہ داریوں کی تعمیل کرنے کے لیے اس معاہدے پر واپس آنے کی ضرورت ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.