ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کے جھٹکے محسوس نہیں

روس کے كمچٹكا جزیرہ میں جمعرات کے روز زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی۔

روس میں زلزلے کے جھٹکے
روس میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 10:51 AM IST

روسی سائنس اکیڈمی کے جیو فیزیکل سروے (جی ایس آر اے ایس) نے اس کی اطلاع دی۔

جی ایس آر اے ایس کے ترجمان نے کہا کہ ' 4.0 شدت والے زلزلے کا مرکز 14 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا جو کہ پلانا سے 74 کلو میٹر دور ہے'۔

اطلاعات کے مطابق مقامی باشندوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس نہیں کیے جس کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی الرٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.