ETV Bharat / international

اسپین میں جھڑپ، متعدد افراد زخمی، درجنوں گرفتار

اسپین میں ریپر و آرٹسٹ پابلو ہسیل کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ پولیس نے 50 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا ہے جبکہ جھڑپ میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 7:59 PM IST

dozen arrested in fresh clashes over rapper's jailing in spain
اسپین میں جھڑپ، متعدد افراد زخمی، درجنوں گرفتار

اسپین کے شہر بارسلونا میں ریپر و آرٹسٹ پابلو ہسیل کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ شروع ہوگئی ہے۔

اسپین کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ اس دوران 50 سے زائد افراد گرفتار اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

مظاہرین افسران پر پتھر، جوتے و چپل اور دوسری اشیاء پھینک رہے تھے۔ پولیس کو روکنے کے لیے مظاہرین نے سڑکوں پر موٹر سائیکل کو آگ لگا دی ہے، دکانوں اور مکانات کی کھڑکیوں کو توڑ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، اب تک 25 افراد زخمی

وہاں کے بادشاہ کے بارے میں توہین آمیز تقریر کرنے پر گرفتاری سے بچنے کے لیے ریپر پابلو ہسیل نے خود کو یونیورسٹی کی ایک عمارت میں بند کرلیا تھا۔

24 گھنٹے کے بعد کافی مشقت کے بعد پولیس نے گذشتہ روز ریپر پابلو ہسیل کو گرفتار کرلیا تھا۔

ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ مظاہروں میں 30 افراد کو گذشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا اور قریب 20 افراد زخمی ہوئے تھے۔

ریپر پابلو ہسیل پر شدت پسند گروپوں کی تعریف کرنے، نجی احاطے میں گھس کر بادشاہت کی توہین کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.