ETV Bharat / international

فرانس میں چاقو زنی کی واردات - فرانس میں چاقو زنی

گزشتہ 16 اکتوبر کو فرانس کے سیموئل پیٹی نامی ایک ٹیچر کو 18 سالہ نوجوان نے اس لیے چاقو مار کر قتل کر دیا تھا کہ اس ٹیچر نے آزادی اظہار رائے کے نام پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخانہ خاکہ کلاس روم میں طلبا کے سامنے دکھایا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 3:33 PM IST

فرانس کی پولیس نے بتایا کہ نائس شہر میں ہونے والے چاقو زنی کی واردات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 16 اکتوبر سے ہی فرانس میں حملوں کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں۔

گزشتہ 16 اکتوبر کو فرانس کے سیموئل پیٹی نامی ایک ٹیچر کو 18 سالہ نوجوان نے اس لیے چاقو مار کر قتل کر دیا تھا کہ اس ٹیچر نے آزادی اظہار رائے کے نام پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخانہ خاکہ کلاس روم میں طلبا کے سامنے دکھایا تھا۔

بعد ازاں پیرس میں واقع ایفل ٹاور کے نزدیک 2 مسلم خواتین کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا تھا اور یہ اب تیسرا واقعہ ہے، جس میں چاقوزنی ہوئی ہے اور 2 لوگوں کی موت چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.