ETV Bharat / international

' کورونا ٹریسنگ ایپ لازمی نہیں' - کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی شناخت کے لیے استعمال میں لایا جارہا

آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ ماریسن نے کہا کہ ' کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی شناخت کے لیے استعمال میں لایا جارہا ٹریسنگ اسمارٹ فون ایپلیکیشن لازمی نہیں ہوگا۔

' کورونا ٹریسنگ ایپ لازمی نہیں'
' کورونا ٹریسنگ ایپ لازمی نہیں'
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 10:20 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:14 PM IST

ماریسن نے کہا کہ یہ ایپ طبی اہلکاروں کو کمیونٹی میں ایسے لوگوں کا پتہ لگانے میں مدد کرے گا جو وائرس کے رابطے میں آئے ہیں اور انہیں رضاکارانہ بنیاد پر الگ کیا جائےگا۔

انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے' جس ایپ پر ہم اپنے طبی اہلکاروں کی مدد کرنے کےلئے کام کررہے ہیں وہ ایسے لوگوں کا پتہ لگانے میں مدد کرے گا جو کورونا وائرس کے رابطے میں ہیں۔یہ ایپ لازمی نہیں ہوگا۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم اپنے طبی اہلکاروں کی مدد کرنے ،اپنے سماج کی حفاظت کرنے اور اپنی معیشت کو پٹری پر لانے کےلئے آسٹریلیائی لوگوں سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے تعاون اور حمایت کرنے کا مطالبہ کریں گے۔'

طبی اہلکاروں نے پہلے کہا تھا کہ اس ایپ کے موثر ہونے کےلئے کم از کم 40فیصد آسٹریلیائی آبادی کو اس پر سائن اپ کرنے کی ضروری ہوگی۔

محکمہ صحت کے مطابق ہفتے تک آسٹریلیا میں 6553 کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس بیماری سے اب تک 67لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور 3819 لوگ ٹھیک ہوچکے ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.