ETV Bharat / international

فرانس: 26 ہزار سے زائد افراد کورونا سے ہلاک - death toll tops 26200

فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وائرس ’كووڈ 19‘ کے قہر سےمزید 243 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26،200 ہوگئی۔

فرانس : کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26،200 پہنچی

author img

By

Published : May 9, 2020, 12:13 PM IST

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جمعہ کو جاری سرکاری اعداد و شمار میں یہ معلومات فراہم کی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے یکم مارچ سے اب تک 26،230 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

فرانس : کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26،200 پہنچی
فرانس : کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26،200 پہنچی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 16،497 کورونا متاثرین کی ہلاکت اسپتال میں جبکہ 9733 افراد کی ہلاکت نرسنگ ہوم میں ہوئی ہے۔

ملک میں اس وقت 22،700 مریض اسپتال میں داخل ہیں جن میں سے تقریبا 2868 افراد انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل ہیں، جن کی تعداد جمعرات کو 2961 تھی ۔ فرانس نے کورونا کے خطرے کی وجہ سے 17 مارچ کو ہی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد اب آہستہ آہستہ پابندیوں میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.