ETV Bharat / international

اٹلی: کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ - اٹلی میں کورونا متاثرین

اٹلی میں جمعہ کو 243 کورونا متاثرین کی موت کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 30,201ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 1327 نئے معاملے بھی سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 2,17,185 ہو گئی ہے۔

اٹلی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ

author img

By

Published : May 9, 2020, 3:32 PM IST

یوروپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 30,000 سے زیادہ ہوچکی ہے اور پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد کے نظریہ سے امریکہ اور برطانیہ کے بعد یہ تیسرا ملک ہے۔

اٹلی میں جمعہ کو 243 کورونا متاثرین کی موت کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 30,201ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 1327 نئے معاملے بھی سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 2,17,185 ہو گئی ہے۔

کورونا کے انفیکشن سے اب تک سب سے زیادہ امریکہ میں 77,178اور برطانیہ میں 31,315 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.