ETV Bharat / international

یوکرین میں کورونا وائرس کے 261 نئے معاملے

یوکرین میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 261 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں اس سے متاثرین کی تعداد 5710 ہوگئی ہے۔

ukraine
یوکرین میں کورونا وائرس کے 261 نئے معاملے، کل تعداد 5ہزار سے تجاوز
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 10:11 PM IST

یوکرین میں کورونا وائرس کے 261 نئے مثبت معاملات کے ساتھ یہاں کووڈ19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 5710ہو گئی ہے اور اب تک کورونا سے 151 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ وزارت صحت نے پیر کے روز یہ جانکاری دی۔
اس سے قبل کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 5449 تھی اور مہلوکین کی تعداد 411 تھی۔
یوکرین کی لیباریٹریوں کے مطابق آج ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 5710 تک پہنچ گئی ہے اور 151 مریضوں کی موت ہوگئی ہے نیز 359 لوگوں کو علاج کے بعد اسپتالوں سے رخصت کر دیا گیا۔
وزیر صحت میکسییم اسٹیپانوف نے کہا کہ جب سے ملک میں کورونا کی علامات سامنے آئی ہیں، اس وقت سے اب تک 1074 طبی اہلکار اس وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔اس دوران یوکرین کے وزیراعلی ارینا مکیچک نے ایسٹر کے بعد مزید پانچ دنوں میں ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی کا خدشہ تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.