ETV Bharat / international

کورونا متاثر روسی وزیر اعظم کی صحت میں بہتری - کورونا متاثر روسی وزیر اعظم

کورونا وائرس سے متاثر روس کے وزیر اعظم میشوستِن کی صحت میں بہتری آ رہی ہے اور وہ طبی نگرانی میں کام کر رہے ہیں۔

Corona affected Russian PM's health improves
کورونا متاثر روسی وزیر اعظم کی صحت میں بہتری
author img

By

Published : May 3, 2020, 9:03 PM IST

روس کے وزیر اعظم میشوستِن کے ترجمان نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ’میخائیل ولادیمیررووِچ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ ان کا علاج جاری ہے اور وہ معمول کے مطابق محسوس کر رہے ہیں۔ وہ دستاویز، ٹیلی فون کے ذریعے اپنے معاونین کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں اور کام کر رہے ہیں‘۔

واضح رہے کہ روسی وزیر اعظم نے جمعرات کو بتایا تھا کہ ان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور ان کا علاج میڈیکل فیسلِٹی سینٹر میں کیا جائے گا۔ بعد ازاں نائب وزیر اعظم آندرئی بیلَوسوو کو مسٹر میشوستِن کی جگہ پر عارضی طور پر مقرر کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.