ETV Bharat / international

یوروپ میں 14 محفوظ ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت - کورونا وائرس

کورونا وائرس کی وباء سے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یوروپی یونین کی جانب سے یوروپ میں داخلہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔

fsd
sdf
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 3:36 PM IST

کورونا وائرس کی وباء سے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یوروپی یونین کی جانب سے یوروپ میں داخلہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ امریکہ، برازیل اور چین یوروپی یونین کی اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

مذکورہ خبر رساں ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یوروپی یونین کے شہریوں کے لئے بھی یونین کے اندر سرحدی کنٹرول ختم کر دیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.