ETV Bharat / international

چینی مدد آسٹریلیا پہنچی

چین کے گوئیژوو صوبہ کی کنگلانگ کاؤنٹی کی طرف سے کورونا وائرس سے لڑائی میں مدد کےلیے بھیجے گئے ضروری سازوسامان کی کھیپ آسٹریلیائی شہر ٹیمورتھ پہنچ گئی ہے۔

chinese aid arrives in australia
چینی مدد آسٹریلیا پہنچی
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 8:15 PM IST

خارجہ امور کے صوبائی دفتر نے بتایا کہ ٹیمورتھ شہر میں وبا کی روک تھام کے لیے 60 ہزار سرجیکل ماسک اور 50 ہزار جوڑی دستانے بھیجے گئے ہیں۔

ٹیمورتھ کے میئر کرنل مورے نے کہا کہ ’یہ مدد دونوں شہروں کے درمیان دوستانہ رشتوں میں سنگ میل ثابت ہوگی اور وبا سے لڑائی کے دوران یہ مدد خیر مقدم کے قابل ہے'۔

کنگلانگ اور ٹیمورتھ شہروں کے مابین تعلقات کا آغاز سنہ 2016 میں ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.