ETV Bharat / international

Cyber attacks in UK: برطانیہ نے روس اور چین کو دشمن ممالک کی فہرست میں ڈالا - برطانیہ میں سائبر سے متعلق سرگرمیاں

برطانیہ کے سکریٹری برائے سیکورٹی نے کہا کہ چین، روس اور ایران جاسوسی کرنے، سائبر حملے (Cyber attacks) کرنے، فوج کو اسٹینڈ بائی پر رکھنے اور گمراہی پھیلانے میں ملوث ہیں۔

Damian Hinds
Damian Hinds
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 7:07 AM IST

برطانیہ کے سکریٹری برائے سیکورٹی (UK Secretary for Security) اور بارڈر سرحدی ریاستی وزیر ڈیمین ہنڈس (Minister of State for Border Affairs Damian Hinds) نے سائبر سے متعلق سرگرمیوں (Cyber-related activities in UK) پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور مبینہ گمراہ کن مہمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے روس، چین اور ایران کو ’دشمن ممالک‘ کی فہرست میں ڈالا ہے۔

ہنڈس نے اتوار کو ٹیلی گراف کو بتایا ’’میں نے جن تین ممالک کا ذکر کیا ہے، وہاں بہت زیادہ سائبر سرگرمیاں ہیں، وہاں بھی بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں، اس لیے وہ بڑے پیمانے پر اپنے لوگوں کو دوسرے ممالک بھیج سکتے ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: چین اور روس دوطرفہ تعاون بڑھانے پر متفق

انہوں نے کہا کہ چین، روس اور ایران جاسوسی کرنے، سائبر حملے (Cyber attacks) کرنے، فوج کو اسٹینڈ بائی پر رکھنے اور گمراہی پھیلانے میں ملوث ہیں۔

وزیر نے کہا کہ شمالی کوریا اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.